Posts

Showing posts from October, 2021

سورة الفاتحةSurat alfatiha

Image
                 سورة الفاتحة                 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے Quraan Translate in Urdu The holy Quraan الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ بڑا مہربان نہایت رحم والا مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ جزا کے دن کا مالک إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ہمیں سیدھا راستہ دکھا صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے Quran sharif